-
پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن بحال
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷پاکستان اور چین کے درمیان معطل فضائی آپریشن آج سے بحال ہوگیا ہے اور پہلی پروازاسلام آباد ایئرپورٹ پرلینڈکرگئی ہے۔
-
طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
-
شکر خدا بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹلا! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸تہران سے ماہشہر پہونچا طیارہ لینڈ کرنے کے بعد رنوے سے خارج ہو گیا، مگر خوش قسمتی سے عملے کے کسی فرد یا مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہونچا۔ یہ واقعہ ایران کے وقت کے مطابق صبح ۷ بجکر پچاس منٹ پر پیش آیا۔
-
امریکہ میں دو طیارے تباہ 3 افراد ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۸امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بوئنگ کمپنی 737 طیاروں کا نقص دور کرنے میں ناکام
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴بوئینگ کمپنی نے رواں سال کے دوران بھی سیون تھری سیون میکس طیاروں کی پروازوں پر عائد پابندی برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
صدر ایران کے خصوصی ایلچی کی یوکرینی صدر سے ملاقات
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی نے کیف میں یوکرین کے صدر سے ملاقات کی اور انہیں صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچایا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور طیارہ زمین بوس پائلٹ ہلاک
Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱امریکی ریاست اوہائیو میں ایک انجن والے چھوٹے طیارے کے پرواز بھرتے ہی انجن سے دھواں اُٹھنے لگا جس کے بعد طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے گر گیا۔ زمین بوس ہونے کے بعد طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی۔
-
طیارہ سانحہ: ایران تمام قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے گا، صدر حسن روحانی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکومت ایران طیارہ سانحے کے حوالے سے اپنی تمام قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کے زیراستعمال ایئربیس پر کاتیوشا میزائلوں کی بارش
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲حملے میں 4 مقامی اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
-
امریکی دھمکیوں کی وجہ سے انسانی غلطی کا نتیجہ ہے یوکرینی طیارہ حادثہ ، صدر روحانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ، ایرانی قوم کے خلاف جارح امریکی حکومت کی دھمکیوں کی وجہ سے وجود میں آنے والے خاص حالات کے نتیجے میں انسانی غلطی کو یوکرین کے مسافر طیارے کے گرکر تباہ ہونے کی وجہ قرار دیا ہے۔