یوکرین کا طیارہ گر کر تباہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373234-یوکرین_کا_طیارہ_گر_کر_تباہ_ویڈیو
یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶ Asia/Tehran

یوکرین کا فوجی جہاز حادثے کا شکار ہو گیا جس میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی۔

جمعے کی رات یوکرین کے حکام نے یہ اطلاع دی۔ ابتدائی اطلاع کے مطابق اس حادثے میں 25 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ دوسرے افراد کی تلاش جاری ہے۔

یوکرین کے مقامی اخبا ڈپو نے ملک کی وزارت دفاع کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ انجن کی خرابی کی وجہ سے طیارہ حادثے کا شکار ہوا ۔

انسٹاگرام پر آپ ہمیں فالو کر سکتے ہیں