-
کولمبیا: طیارے کو حادثہ7 افراد ہلاک
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
-
فلپائن میں طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۰فلپائن میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
اسپین کی فضا میں طیارہ اور ہیلی کاپٹرمیں تصادم 7 ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۷اسپین کے جزیرے مایورکا کی فضا میں ایک چھوٹا طیارہ اور ہیلی کاپٹر کے درمیان خوفناک تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی جہاز گر کر تباہ ۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۶امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شمال میں ایک چھوٹا جہاز ٹیک آف کرنے کے تھوڑی ہی دیر بعد زمین پر آ گرا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔البتہ خوش قسمتی سے اس جہاز میں موجود سبھی دس مسافر صحیح سالم باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔ابھی تک جہاز کے گرنے کی وجہ سامنے نہیں آ پائی ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵نیویارک میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
پاکستان آرمی کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ 17 ہلاک 12 زخمی
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳پاکستان آرمی کا چھوٹا تربیتی طیارہ موہڑہ کالو میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 17 افراد جاں بحق جب کہ 12 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
فرانس میں برطانوی طیاروں کے ٹکرانے سے 2 ہلاک
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸ہلاک اور زخمی ہونے والے برطانوی شہری ہیں جن کی عمریں 30 سے 50 سال کے درمیان ہیں۔
-
روس اور شام کے جنگی طیاروں کے حملوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲روس اور شام کے جنگی طیاروں نے دہشتگردوں کے خلاف زبردست کارروائی کی ہے۔
-
مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکہ میں مقیم ایرانیوں کی جاسوسی کی گئی، ایف بی آئی
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷امریکہ نے سن انیس سو اٹھاسی میں ایران کا مسافر طیارہ مار گرائے جانے کے بعد امریکہ میں مقیم ایرانی شہریوں کی جاسوسی کی تھی۔
-
قطر کے 2 جنگی طیارے ٹکرا کر تباہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴قطر میں 2 جنگی طیارے تربیتی پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے تاہم پائلٹس نے چھلانگ لگا کر اپنی جانیں بچالیں۔