اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی علاقے میں گزشتہ روز گرنے والے ترکی کے خصوصی طیارے کے سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران میں آسمان ایر لائنز کمپنی کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار چھیاسٹھ افراد جاں بحق ہوگئے۔
تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
پاکستان نے ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
ایران نے روسی طیارے کے حادثے پر اپنے ایک تعزیتی پیغام میں ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
شام میں کرد ذرائع کا کہنا ہے کہ حلب صوبے کے عفرین علاقے میں ترکی کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔
سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر غیر ملکی سیاح تھے۔