-
چار نئے طیارے ایران پہنچ گئے
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰گزشتہ روز فرانس کے شہر تولوز میں ایران کی قومی ایئرلائن، ہما اور اے ٹی آر کمپنی کے اعلی حکام کی موجودگی میں نئے جہاز ایرانی حکام کے حوالے کردیئے گئےتھے
-
امریکی لڑاکا طیارہ ایف - 16 سرنگوں
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب امریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ ایف - 16 گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
شامی فورسز کی کارروائی، اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۳شامی فورسز کی کارروائی میں ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ ہو گیا ہے
-
ایئربس طیارہ ایران پہنچ گیا
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد خریدا جانے والا دوسرا ایئربس 330 مسافربردار طیارہ فرانس سے ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گیا.
-
شام کاجنگی طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے گر کرتباہ
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱شام نے ترکی کی سرحد کے قریب اپنے ایک جنگی طیارے کے گرنے کی تصدیق کی ہے۔
-
امریکہ میں طیارہ گرکرتباہ، چارافراد ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا مسافر بردار طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جب کہ تین زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان کا بوئینگ کمپنی سے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹ہندوستان نے بحر ہند میں چین کی موجودگی کا مقابلہ کرنے کے لیے بوئینگ کمپنی کے ساتھ ایک ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۵ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ، جس میں انتیس افراد سوار تھے، چنئی سے پورٹ بلیئر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے پر امریکہ کے حملے کی اٹھائیسویں برسی
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰آج بارہ تیر تیرہ سو پچانوے ہجری شمسی مطابق دو جولائی دو ہزار سولہ عیسوی بندرعباس سے دوبئی جانے والے ایران کے مسافر طیارے ایئربس پر امریکی بحری بیڑے کے میزائل حملے کی اٹھائیسویں برسی ہے۔
-
ہندوستان میں تیار کیا جانے والا ہلکا لڑاکا طیارہ ہندوستانی فضائیہ میں شامل
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۰ہندوستان میں مقامی سطح پر تیار کئے جانے والے طیارے تیجس نے جمعے کو ہندوستانی فضائیہ میں باقاعدہ شمولیت حاصل کرنے کے بعد پہلی بار باضابطہ طور پر پرواز کی۔