-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے