SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عالمی ادارۂ صحت

  • غزہ میں انتہائی بحرانی انسانی صورتحال کی بابت ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    غزہ میں انتہائی بحرانی انسانی صورتحال کی بابت ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

    Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱

    عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ غزہ ، شہر خان یونس کے اطراف کے علاقوں اور رفح پر اسرائیل کی جاری بمباری کے نتیجے میں صورت حال بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے۔

  • غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ

    غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ

    Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا

    عالمی ادارہ صحت: شفا ہسپتال سے مریضوں کو جنوبی غزہ کے ہسپتالوں میں منتقل کیا جائےگا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶

    علمی ادارہ صحت کے مطابق شمالی غزہ کے شفا ہسپتال کے مریضوں کو اگلے 24-72 گھنٹوں کے اندر غزہ کے جنوبی حصے کے اسپتالوں میں منتقل کیا جائے گا۔

  • الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا

    الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا

    Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔

  • عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں

    عالمی ادارہ صحت: غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳

    عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے اسپتال ویرانے اور موت کے مرکز میں تبدیل ہوچکے ہیں اور دنیا ان حالات میں خاموش نہیں رہ سکتی۔

  • غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر

    غزہ کے شہداء کی اجتماعی قبر

    Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲

    غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ دو سو چالیس فلسطینی کہ جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہيں تھیں، ایک اجتماعی قبر میں دفن کیا گيا ہے

  • عالمی ادارۂ صحت کی خاموشی پر ایران کا احتجاج

    عالمی ادارۂ صحت کی خاموشی پر ایران کا احتجاج

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶

    ایران کے وزیر صحت نے، مشرقی بحیرۂ روم کے خطے کے لئے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کے نام ایک خط میں، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں اس ادارے کی خاموشی پر احتجاج کیا ہے۔

  • ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کی غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی مذمت

    Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹

    ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کےوحشیانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے

    ڈبلیو ایچ او: غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے محاصرے اور حملوں کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا نظام تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

  • ڈینگی کا مرض عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    ڈینگی کا مرض عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے: عالمی ادارہ صحت

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴

    عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ڈینگی بخار عالمی سطح پر بڑھتا جا رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
    ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
    ۱ hour ago
  • او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
  • یمن کا "فلسطین 2" میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمی معطل
  • صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
  • بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS