-
کورونا وائرس ووہان لیب سے نہیں پھیلا: امریکی جاسوسی اداروں کی رپورٹ
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اب تک ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے جس سے یہ ثابت ہوسکے کہ کووڈ نائنٹین وائرس، ووہان لیب سے لیک ہوا ہے۔
-
افغانستان؛ عالمی ادارۂ صحت نے پولیو کے خلاف پھر مہم شروع کی
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۱عالمی ادارۂ صحت نے پولیو خاتمہ مہم کے تحت افغانستان میں اپنی سرگرمیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا ہے۔
-
دنیا میں 675 ملین لوگ بجلی سے محروم
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عالمی ادارہ صحت اور عالمی بینک نے اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مین اس وقت بھی سڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔
-
کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونا ناممکن : عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
کورونا سے آنکھوں میں انفیکشن
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹ہندوستان میں بچوں کے ایک ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ آیا ہے جس کا زیادہ تر شکار چھوٹے بچے ہو رہے ہیں اور اس کے نتیجے میں آنکھوں میں انفیکشن ہو رہا ہے۔
-
سوڈان میں شدید جھڑپیں جاری، 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۰سوڈان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں میں ہلاکتوں میں تیز رفتار اضافہ ہو رہا ہے اور مرنے والوں کی تعداد چار سو پّچیس تک پہنچ چکی ہے۔
-
افغانستان میں قحط و بھوک مری پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵عالمی ادارہ صحت نے افغانستان میں غربت و غذائی بحران بڑھنے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
امریکہ میں غذائی بحران
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عام شہریوں کو غذا اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
کورونا کے آغاز کے بارے میں کچھ پتہ ہو تو ضرور بتائیں: عالمی ادارۂ صحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲عالمی ادارہ صحت ڈبلو ایچ او نے کورونا کے آغاز کے حوالے سے حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اس حوالے سے اپنی اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
-
یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں خطرناک کیمائی مواد کی موجودگی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱محققین کا کہنا ہے کہ یورپ کے ہزاروں شہروں کی فضاؤں میں پولی فلورلکیل نامی ذرات کی خطرناک مقدار موجود ہے۔