-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)
-
ہماری لڑائی فریب خوردہ ایجنٹوں سے نہیں بلکہ عالمی سامراج سے ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب نے عالمی سامراج کے پیکر پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات اور تصاویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران کے سیکڑوں شہروں اور قریوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
-
ایران بھر میں عالمی سامراج کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جمعہ 04 نومبر کو ایران میں عالمی سامراج کے خلاف مجاہدت کا قومی دن منایا گیا۔ اس مناسبت سے تہران اور دیگر شہروں میں طلبا اور عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں نے جلوس اور ریلیاں نکالیں۔
-
ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا آج 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے "هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی عوام دشمن کی منصوبہ بند سازشوں میں شامل نہیں ہیں: سپاہ پاسداران انقلاب
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے دشمنوں کی منصوبہ بند سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی بیداری کی قدردانی کی ہے۔
-
ایرانی عوام کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جسے شکست کا سامنا ہوا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران پر مسلط کی گئی آٹھ سالہ جنگ میں ایران کے مقابلے میں عالمی سامراج تھا جو صدام کی ہر طرح سے مدد کررہا تھا
-
خطے کے بہت سے ممالک پر عالمی طاقتوں کا دباؤ ہے: چین
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک خود کو عالمی طاقتوں کے شطرنج کے مہرے کے طور پر استعمال ہونے سے بچائیں ۔
-
انسانی حقوق کو سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی مذمت
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲یورپ میں زیر تعلیم ایرانی طلبہ تنظیموں کے وفاق نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون فلسطینی رپورٹر کی شہادت پر مغربی حلقوں کی خاموشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔