ایران آج عالمی سامراج کے خلاف سراپا احتجاج۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i413649-ایران_آج_عالمی_سامراج_کے_خلاف_سراپا_احتجاج_ویڈیو
آج 13 آبان مطابق 4 نومبر کو پورے ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جد جہد کے قومی دن کی مناسبت سے عظیم الشان ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موصولہ اطلاعات اور تصاویر اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایران کے سیکڑوں شہروں اور قریوں میں نکلنے والی ریلیوں میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہیں اور وہ امریکہ کی سرکردگی میں عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگانے کے ساتھ ساتھ انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اعلان وفاداری کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran