-
منہ زور سامراجی دشمن کے سامنے سرتسلیم خم نہ کرنا انقلاب اسلامی کا اٹل اصول ہے، ایران کسی کے سامنے جھکنے والا نہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ کو اسلامی نظام کا دشمن قرار دیتے ہوئے اسکے سامنے سر تسلیم خم نہ کرنے کو اسلامی نظام کا ایک اٹل اصول قرار دیا ہے۔
-
مجرم اور قاتل ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے: صدر ایران
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور اصلی مجرم کی حیثیت سے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے۔
-
امریکی کرسمس! ۔ پوسٹر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۷سوشل میڈیا پر ایک بڑی معنیٰ دار تصویر گردش کر رہی ہے جس میں امریکی کرسمس کے صحیح مفہوم کو بیان کیا گیا ہے۔ شیطان بزرگ امریکہ نے دنیا بالخصوص عالم اسلام کو سوائے تباہی، بربادی، خونخرابے اور تاراجی کے کچھ نہیں دیا۔
-
فرانسیسی تسلط پسندی کے خلاف نایجر میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰نایجر کے دارالحکومت نیامی میں عوام نے اپنے ملک میں فرانسیسی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کا اہتمام کرنے کی کوشش کی، تاہم سکیورٹی فورسز نے انہیں اس بات کی اجازت نہیں دی۔ اس کے باوجود لوگ سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے فرانسیسی حکومت کی تسلط پسندانہ پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔
-
آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
کینیڈا کے بعد اب امریکہ میں بھی بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲امریکی ریاست نبراسکا کے ایک اسکول میں مقامی قبائل سے تعلق رکھنے والے ۱۰۰ بچوں کی اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران کی پارلیمنٹ نے فلسطین مخالف برطانوی اقدام کی مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں ایران کی پارلیمنٹ میں قائم فلسطین کانفرنس کے سکریٹریٹ نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کے برطانوی حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل کی ماں برطانوی حکومت نے حماس کو دہشتگرد قرار دیا، ایران و فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۵ایران اور فلسطین نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس کو دہشتگرد قرار دینے کے برطانیہ کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔
-
علمی راہ حل سے ملک کی تمام مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ملک کی تمام مشکلات کے لئے علمی راہ حل تلاش کی جا سکتی ہے۔
-
ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہے ہیں: صدر رئیسی
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام ہمیشہ امریکا کے مقابلے میں فاتح رہی ہے۔