-
عراق، امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
-
عراق، مظاہروں میں امریکا اور عرب ممالک ملوث، رکن پارلیمنٹ کا بیان
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲عراق کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں ہونے والے مظاہروں میں امریکا اور خلیج فارس کے کچھ عرب ممالک کو ملوث قرار دیا ہے۔
-
صوبہ نینوا میں عراقی فوج اور الحشدالشعبی کا مشترکہ آپریشن
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۸عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ نینوا سے داعش کا مکمل صفایا کرنے کے لئے فوجی کارروائی شروع کردی ہے۔
-
عراق، مظاہرے پھر شروع، فائرنگ میں ایک شخص جاں بحق
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۰عراق کے دار الحکومت بغداد میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں کے بعد کشیدگی پھیل گئی ہے۔
-
عراق سے دہشت گرد امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
عراق، داعش کا پھر حملہ، بر وقت کاروائی، حملہ ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۵عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
عراق کی چودہ گزرگاہیں فوج کے حوالے کر دی گئیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ دس بری اور چار بحری گذرگاہیں پوری طرح فوج کے کنٹرول میں ہیں۔
-
راکٹ حملے کے بعد امریکی دہشتگردوں نے چھاؤنی خالی کر دی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵امریکی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی بغداد میں واقع بسمایہ فوجی چھاؤنی عراقی فورسز کے حوالے کر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوجیوں کے کانوائے کے راستے میں دھماکے
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔