-
عراق، امریکا کی تین فوجی گاڑیاں جل کر خاک ہوگئیں+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
-
مرجع تقلید کی اہانت، سعودی عرب کے خلاف مظاہرے+ ویڈیوز
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔
-
عراق میں ایک امریکی ڈرون سرنگوں ہوگیا۔
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۶میڈیا ذرائع نے عراق کے صلاح الدین صوبے میں منگل کے روز ایک امریکی ڈرون کے سرنگوں ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
-
عراق، سیکورٹی فورس کی کاروائی، داعش کا سرغنہ ہلاک، 14 گرفتار
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے داعش کے ایک سرغنہ کو ڈھیر کر دیا جبکہ 14 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
-
حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔