SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

عراق

  • عراق: بغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدر ایران کی حاضری + ویڈیو

    عراق: بغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدر ایران کی حاضری + ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

  • صدر ایران سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے + ویڈیو

    صدر ایران سرکاری دورے پر عراق پہنچ گئے + ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔

  • ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے + ویڈیو

    ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے + ویڈیو

    Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج سرکاری دعوت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔

  • بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست

    بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست

    Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱

    عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔

  • عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق

    عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱

    عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔

  • عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    عراق کی اسلامی مزاحمتی محاذ کی بڑی کارروائی، حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ + ویڈیو

    Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳

    عراق کی اسلامی استقامتی تحریک نے غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے صنعتی شہر حیفا کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ

    حیفا پر عراق کے استقامتی محاذ کا حملہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴

    عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں حیفا بندرگاہ پر نیا حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔

  • عراق اور ایران میں اربعین حسینی

    عراق اور ایران میں اربعین حسینی

    Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶

    آج نواسہ رسول امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر

    مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ملین مارچ کیا جائے، مقتدیٰ الصدر

    Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۹

    مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے بغداد میں اپنے لاکھوں حامیوں سے فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے مظاہرے کی اپیل کی ہے۔

  • عراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے

    عراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے

    Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    عراق کی حکمت ملی پارٹی کے لیڈر سید عمار حکیم نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو کابینہ کی تشکیل کی مبارکباد پیش کی ہے

Show More

خاص خبریں

  • خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    خودمختار ممالک کے مابین ثقافتی مصنوعات کی تجارت کا راستہ ہموار کیا جائے: وزیر ثقافت
    ۲ seconds ago
  • قطر پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت اور دوحہ کے حق دفاع کی حمایت کرتے ہیں: ایران
  • سلامتی کونسل صیہونی حکومت کے خلاف ’’فیصلہ کن اقدامات‘‘ کرے: او آئی سی کا مطالبہ
  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS