-
امریکہ کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں وہ اپنے وعدوں پر عمل کرے، ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان معاملہ کوئی سیگنل بھیجنے یا پیغام روانہ کرنے کا موضوع نہیں ہے بلکہ ایران کا موقف واضح ہے کہ ایٹمی معاہدے میں شامل ہونے سے پہلے امریکہ تہران مخالف تمام پابندیاں ختم کرے۔
-
عراق، ہمیشہ میرے دل میں رہے گا: پوپ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷کیتھولک عیسائيوں کے سب سے بڑے مذہبی پیشوا کا چار روزہ دورۂ عراق اختتام پذیر ہو گيا ہے۔
-
پوپ فرانسس بغداد سے ویٹیکن روانہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ فرانسس تین روزہ دورہ عراق مکمل کرنے کے بعد بغداد سے ویٹیکن کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
شمالی عراق میں داعش کا حملہ پسپا
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۷عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے جنوبی علاقے پر داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے اتوار کی رات کے حملے کو پسپا کر دیا۔
-
داعش کا شکار کرتی عراقی رضاکار فورس+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۶عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے دہشت گرد گروہ داعش کے راستے میں جال بچھایا اور کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا شکار کیا۔
-
پاپ کی بغداد میں عشائے ربانی میں شرکت
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۸کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پاپ فرانسس نے بغداد کے مار یوسف نامی کلیسا میں منعقدہ عشائے ربانی میں شرکت کی۔
-
اسرائیل نے حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے ، ایرانی وزیر دفاع
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
-
بزرگ مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی سے پوپ فرانسیس کی ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن کو ایران بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے: روحانی
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳صدر روحانی نے عراقی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کی سلامتی، ارضی سالمیت اور امن پر ایران سنجیدگي سے توجہ دیتا ہے اور یہ اس کے لیے ترجیحی مسئلہ ہے۔
-
نجف اشرف میں پوپ نےکی آيت اللہ سید علی سیستانی سے ملاقات
Mar ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵پوپ فرانسس نے عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آیت اللہ سید علی سیستانی کی قیامگاہ پر حاضری دی۔