-
یتیمان ٹرمپ امریکی دہشتگردوں کے انخلاء سے ہراساں
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶یتیمان ٹرمپ عراق میں امریکی دہشتگردوں کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور دستہ شام سے عراق منتقل
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶شام سے امریکی دہشتگردوں کی واپسی کے آثار نمایاں ہونے شروع ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان اور عراق سے امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے انخلاء کے اشارے
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵افعانستان اور عراق میں تعینات امریکہ کے باوردی دہشت گرد جلد اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائيں گے
-
ایران اور عراق کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے عراقی وزیر دفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی قومیں استقامتی محاذ کے اپنے اپنے سرداروں کے خون کا انتقام ضرور لیں گی۔
-
لبنان کی تیل پائپ لائن میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲لبنان میں تیل پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
-
داعش پر عراقی سیکورٹی فورسز کے سنگین حملے
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲عراقی سیکورٹی دستوں نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں داعش دہشتگردوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا
-
عراق، عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں داعشیوں کی ایک اور شکست
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴عراق کے شمالی صوبہ صلاح الدین میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا گيا۔
-
عراق سے امریکی افواج کے امخلا کا مطالبہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ملک میں امریکی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کا مظاہرہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں سیکڑوں عراقی باشندوں نے اکٹھا ہو کر ملک میں امریکی دہشتگردوں (فوجیوں) کے خلاف مظاہرہ اور حکام سے انکے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں قومی پرچم کے ساتھ ساتھ رضاکارفورس الحشد الشعبی کے پرچم اٹھا رکھے تھے جو امریکیوں کو یہ پیغام دے رہا تھا کہ حشد الشعبی کے خلاف سازشیں بے سود ہیں اور وہ قومی سکیورٹی فورسز کا اٹوٹ حصہ ہے۔