-
امریکی دہشت گرد فوجی آج التاجی فوجی اڈے سے نکل جائیں گے
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۱خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشت گرد فوجی آج اتوار کے روز التاجی فوجی اڈے کو خالی کر دیں گے۔
-
عراق، امریکیوں کے خلاف شدید مظاہرے+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۷عراقی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے غیر ملکی فوجیوں خاص طور پر امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے تیز
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰عراق میں امریکی فوجیوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں ۔
-
امریکی فوج تین برسوں میں عراق سے چلی جائے گی: عراقی وزیر اعظم
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸عراق کے وزیراعظم نے اپنے دورہ واشنگٹن میں امریکی حکام سے مذاکرات میں زیربحث آنے والے موضوعات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ نے اس بات کی حامی بھر لی ہے کہ امریکی فوج آئندہ تین برسوں میں عراق سے واپس بلا لی جائے گی۔
-
عراق کے استقامتی گروہوں کا انتباہ؛ اگر امریکی باہر نہ نکلے تو انکی خیر نہیں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۸عراق کے استقامتی گروہوں نے اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ مسئلہ حل نہ ہوا تو وہ فوجی کشیدگی کے مرحلے میں داخل ہو جائیں گے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
محرم کا چاند نمودار، ساری دنیا سوگوار
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳دنیا بھر میں محرم سنہ چودہ سو بیالیس ہجری کا چاند نظر آتے ہی فرزند رسول سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی سوگواری و عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
-
ابراہیم بن مالک اشتر کے مزار پر داعش کا حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴عراق میں روپوش ہو چکے داعشی دہشتگردوں نے گزشتہ شب تاریکی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ابراہیم بن مالک اشتر (ع) کے مزار پر حملہ کیا جس میں پولیس کے تین اور رضاکار فورس الشعبی کے دو جوان شہید ہو گئے۔ اسکے علاوہ سات عراقی زخمی بھی بتائے جاتے ہیں۔ یہ مزار بغداد کے شمال میں الدجیل علاقے میں واقع ہے۔
-
واشنگٹن میں عراقی وزیر کا اعلان، ایران کے ساتھ مشترکہ مفادات کی بنیاد پر تعلقات ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات مشترکہ ثقافتی، سیاسی اور اقتصادی مفادات پر استوار ہیں۔
-
ایران ہمارا دوست اور ہمسایہ ملک ہے: عراقی وزیر خارجہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔