-
عراق کے حالات
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں مظاہرین کے خلاف اسلحے کا استعمال نہ کئے جانے پرزور
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۶سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں مظاہرے اور تشدد
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
-
عراق کی حالیہ تبدیلیوں کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۹ایران کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے عراق میں حالیہ رونما ہونے والی ابتر صورتحال کے نتیجے میں متعدد جان بحق اور زخمی ہونے والوں سمیت عوامی املاک کی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، عراق کی تبدیلیوں کا سنجیدگی سے تجائزہ لے رہا ہے۔
-
عراق، مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلاتے امریکی اور اسرائیلی ایجنٹوں کا ویڈیو وائرل + ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۰عراق میں بد عنوانی اور بے روزگاری کے خلاف شروع ہوئے مظاہروں کو امریکا اور اسرائیل نے پوری طرح ہائی جیک کر لیا ہے۔
-
ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت حزب اللہ عراق کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۶حزب اللہ عراق نے ملک میں امریکی صیہونی اور سعودی محور سے وابستہ ایجنٹوں کے تخریبی اقدامات کی بابت خبردار کیا ہے
-
عراق میں مظاہرے+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳جمعرات کی رات بھی عراقی دارالحکومت بغداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے بدعنوانی کے خاتمے کا مطالبہ کیا تھا۔
-
عراق کے ذی قار، بصرہ، المثنی ، بابل اور واسط صوبوں میں کرفیو نافذ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۲عراق کے ذی قار، بصرہ، المثنی ، بابل اور واسط صوبوں میں سیکورٹی اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد کے حملوں کے سبب کرفیو نافذ کردیا گیا ہے
-
عوام کے مطالبات اور مظاہرے کے حق پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵سحر نیوزرپورٹ