-
بغداد میں مظاہرے، سیکورٹی دستوں نے مظاہرین کو منتشر کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۶عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکورٹی دستوں نے مظاہرین کو منتشر کردیا ۔
-
عراقی وزیراعظم کا حکومت میں سیاسی اصلاحات کا اعلان
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱عراقی وزیراعظم نے ملک میں راتوں میں مظاہرے شروع ہونے کے ساتھ ہی حکومت میں سیاسی اصلاحات کا اعلان کیا ہے اور پھر عوام سے کچھ وعدے بھی کئے ہیں۔
-
عراقی حکومت اور قوم کی زائرین کی مہمان نوازی کا شکریہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے عراقی ہم منصب طاہر حسن یاسر الیاسری سے ٹیلی فونی گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی
-
عراق کے حالیہ بلوؤں کی تحقیقات رپورٹ جاری متعدد کمانڈروں کو برطرف کرنے کی سفارش
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳عراق میں پچھلے دنوں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں بغداد اور بعض صوبوں میں متعدد فوجی اور سیکورٹی کمانڈروں کو برطرف کردینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
اربعین حسینی، عالم اسلام کی یکجہتی اور اتحاد کا مظہر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ایران کے سنیئر نائب صدر نے اربعین حسینی کوعالم اسلام کی دوستی، یکجہتی اور اتحاد کا مظہر قراردیا ہے۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸اس سال عراق میں اربعین حسینی کے جلوس عزا میں شرکت کے لیے زائرین کی تعداد 18 ملین سے تجاوز کرگئی۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں چہلم امام حسین(ع)
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۱نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
شب اربعین، قیامت تھی کربلا میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵دسیوں لاکھ کی تعداد میں شمع حسینی کے پروانے اربعین کی شب کربلائے معلیٰ پہونچے تاکہ اپنے مولا و آقا غریب کربلا، قتیل عبرات، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے تجدید عہد کر کے ان سے شفاعت و نجات کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
کربلائے معلی میں سید الشہدا کا چہلم
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم کربلائے معلی میں انتہائی عقیدت و احترام اور حسینی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے جہاں دسیوں لاکھ زائرین لبیک یاحسین کی صداؤں کے ساتھ اپنے امام عالیمقام کے حضور اپنے جذبات کا اظہار کررہے ہیں