-
اربعین ملین مارچ کے زائرین اپنے مقصد کو پہنچ گئے
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۳اربعین ملین مارچ کے زائرین آج اپنے ہدف تک پہنچ گئے اور کربلا کی سرزمین پر براجمان ہو گئے۔
-
چہلم کے موقع پر کربلا میں کروڑوں زائرین حسینی کا اجتماع
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۲عراق سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں شہدائے کربلا کا چہلم آج منایا جا رہا ہے۔
-
رواں دواں ہے بشر جانبِ حسینِ غریب! ۔ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۸اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ اور نجف کربلا شاہراہ پر جاری اربعین میلینز مارچ کی بے نظیر تصاویر سے محظوظ ہوں!یہ ایسی تصاویر ہیں جو ہر دیکھنے والے کی نگاہ و دل و دماغ کو کربلا کی جانب کھینچ لے جاتی ہیں۔
-
ترکی سے ملحقہ عراقی سرحد بند
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳عراق کے ایمیگریشن منسٹر نے شام میں ترکی کے آپریشنل زون کے قریب کی تمام گذرگاہیں بند کر دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی روس، عراق اور شام کے وزراء خارجہ سے گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی، عراقی اور شامی ہم منصبوں کے ساتھ الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں علاقےاور شام کے شمالی علاقے کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی۔
-
چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پر کراچی اور لاہور میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۲پاکستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱اربعین کے پیدل مارچ میں شیعہ مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں سنی مسلمان بھی شامل ہوتے ہیں۔
-
پاکستان: چہلم حضرت امام حسین(ع) میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۵چہلم حضرت امام حسین(ع) کے موقع پرکسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے مؤثر انداز میں نمٹنے کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔
-
زائرین حسینی پردہشت گردوں کا حملہ ناکام،2 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵عراق کے شہر سامراء میں حسینی زائرین پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ ناکام ہوگیا ہے۔