-
کیا عراق میں ہنگامے اور فساد، آرامکو پر حملے کا سعودی- امریکی انتقام ہے؟
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵یہ بالکل صحیح بات ہے کہ عراقی عوام جن مسائل کا سامنا کر رہے ہیں وہ ملک کے وسائل پر توجہ دینے کے بعد تعجب خيز ہے۔ ان وسائل کے علاوہ خود عراقی عوام بھی کافی باصلاحیت اور توانا ہیں لیکن ان سب کے باوجود عشروں سے عراقی عوام آرام اور سہولیات سے دور ہیں اس لئے اس کا مطالبہ کرنا اور سکڑوں پر نکلنا ان کا حق ہے لیکن آج کل جو کچھ عراق میں ہو رہا ہے اسے پوری طرح ان چيزوں کا نتیجہ قرار نہیں دیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے متعدد اسباب ہیں۔
-
غیرملکی زائرین کی ایران کے راستے کربلا روانگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹پچیس ہزارغیر ملکی زائرین اربعین حسینی اب تک ایران کی سرحد عبور کرکے عراق میں داخل ہوچکے ہیں
-
عراق و پاکستان سے ثالثی کے لئے سعودی درخواست پر ایران کا رد عمل
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی امن کیلئے ہمسایہ ممالک سے تعاون کیلئے تیار ہے۔
-
اللہ پرایمان اور امام حسین سے محبت ایرانی اور عراقی عوام کے مضبوط رشتے کی بنیاد ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰رہبرانقلاب اسلامی نے عراق کے حالیہ واقعات پر اپنے ردعمل میں ایک ٹوئٹ پیغام میں ایران اور عراق کے عوام کے درمیان اتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی کربلائے معلی روانگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۱گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی ایک بار پھر کوئٹہ کا علمدار روڈ زائرین سے کھچا کھچ بھر چکا ہے۔
-
آستارا بارڈر سے پانچ ہزار دوسو زائرین حسینی ایران میں داخل
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۴روس ، جمہوریہ آذربائیجان اور جارجیا کے پانچ ہزار دو سو زائر حسینی آستارا بارڈر سے ایران پہنچ چکے ہیں
-
عراق میں ارادۃ النصر آپریشن کے چھٹے مرحلے کا آغاز
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲عراق کی رضاکار فورس ، فوج ، فیڈرل پولیس اور انٹیلیجنس اہلکاروں نے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے لئے ارادۃ النصر نامی کارروائیوں کا چھٹا مرحلہ شروع کردیا ہے
-
اربعین حسینی کے خادموں کی عراق روانگی سے قبل کے مناظر
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴فوٹو گیلری
-
عراق کے سبهی علاقوں میں حالات معمول پر ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
عراق میں عوام کے مطالبات کا جائزه
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوزرپورٹ