-
امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵امریکہ کے اشارے پر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔
-
عراق میں اربعین حسینی مارچ کا آغاز
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲عراق میں اربعین حسینی کی مناسبت سےاس ملک کے جنوبی علاقوں سے اربعین ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراق اور ایران میں زائرین حسینی کی خدمات اور سیکورٹی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
-
اربعین سیکورٹی پلان پر عمل درآمد شروع
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ بابل کے شمالی علاقوں میں گشت اور کریک ڈاؤن سے اربعین سیکورٹی پلان پرعمل شروع کردیا ہے۔
-
عراق: 12 داعش دہشت گرد ہلاک
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے
-
ایران اورعراق کے صدور کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سےعراق کے صدر نے ملاقات کے دوران دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکہ دہشتگردوں کو مسلح کر رہا ہے
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰امریکا یمن میں تکفیری دہشت گردوں کو مسلح کر رہا ہے ۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہفتہ دفاع مقدس کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایرانی مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا ملک بھر میں آغاز ہوا۔
-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے(دوسرا حصہ)
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷دوسری بات یہ ہے کہ حزب اللہ اور ایران کے پاس اس وقت تین اسرائیلی ڈرون پہنچ چکے ہیں جو حال ہی میں سرنگوں کئے گئے ہیں۔ ان ڈرون طیاروں میں اطلاعات کے ذخائر ہیں ۔ ان اطلاعات کو اسرائیل کے خلاف استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
کربلائے معلی میں شدید دھماکہ، 12 شہید
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱عراق کے مقدس شہر کربلا میں بس میں ہونے والے دھماکے میں 14 افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔