-
چاروں طرف سے موت اسرائیل کی جانب بڑھ رہی ہے (پہلا حصہ)
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۳ابھی حال ہی میں تین واقعات اس طرح رونما ہوئے ہیں جو آنے والے حالات کی بہت واضح تصویر پیش کر سکتے ہیں ۔ یہ واقعات اسرائیل کے اندر حزب اللہ کی جانب سے بکتر بند گاڑی کی تباہی کے ایک ہفتے بعد رونما ہوئے ہیں ۔
-
اربعین ملین مارچ کی اہمیت پرتاکید
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ قرار دیا ہے۔
-
عراقی مواکب کے ذمہ داران رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹اربعین حسینی کے موقع پر کربلائے معلیٰ کی جانب ہونے والے پیدل مارچ کے دوران موکب لگا کر عزاداران حسینی کی مہمان نوازی کرنے والے عراق کے عاشقان حسینی کی ایک تعداد کو آج بدھ کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
-
عراقی دارالحکومت میں متعدد دھماکے
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دارالحکومت بغداد میں کئی دھماکوں کی خبر دی ہے
-
چہلم شہدائے کربلا میں سو ملکوں کے باشندوں کی شرکت
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴اس سال اربعین حسینی میں دنیا کے سو ملکوں کے باشندے شرکت کریں گے جن میں غیر مسلم بھی شامل ہوں گے۔
-
ارداۃ النصر فوجی کارروائی کا پانچواں مرحلہ شروع
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۷عراقی سیکورٹی فورس نے دہشت گردی کے خلاف جاری ارادۃ النصر فوجی آپریشن کے پانچویں مرحلے کا آغاز کردیا ہے۔
-
سعودی عرب حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال کی تردید
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵حکومت عراق نے سعودی تیل کی تنصیبات پر کیے جانے والے ڈرون حملوں میں عراقی سرزمین کے استعمال سے متعلق خبروں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
نتین یاھو کا اعلان، فلسطینیوں کے خلاف اعلان جنگ
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹عراق نے صیہونی حکومت کی توسیع پسندی اور وادی اردن کو مقبوضہ فلسطین میں ضم کرنے کے اعلان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۱عراقی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں ایک نامعلوم ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔