-
کربلائے معلی میں تین دن کے سوگ کا اعلان
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰کربلائے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
ایران کی جانب سے عراقی حکومت اورعوام کو تعزیت
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶ایران نے عراق کی حکومت اور عوام کو کربلا کے سانحہ پرتعزیت پیش کی ہے۔
-
کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 36 عزادار شہید ، 122 زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔
-
اژدھام کے نتیجے میں درجنوں زائرین شہید اور زخمی
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں اژدھام کے نتیجے میں درجنوں زائرین شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
حشد الشعبی کی چھاؤنی پر نامعلوم ڈرون کی بمباری
Sep ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے اسلحہ ڈپو پر نامعلوم ڈرون طیارے نے بمباری کی ہے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا سیل رواں
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور کربلائے معلی میں سید الشہدا امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے روضہائے مبارک اور بین الحرمین نیز اطراف کی سڑکوں پر دسیوں لاکھ زائرین عزاداری میں مصروف ہیں ۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
عراق و ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
-
عراق میں حملہ امریکا کی ہم آہنگی سے کیا گیا، اسرائیل کا اعتراف
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱صیہونی حکومت کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق کے اندر اسرائیلی فوج کا حملہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان مکمل ہم آہنگی سے کیا گیا تھا۔
-
کربلائے معلی میں خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔