SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عراق

  • صیہونی حکومت کو عراقی صدر کا سخت انتباہ

    صیہونی حکومت کو عراقی صدر کا سخت انتباہ

    Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۵

    عراق کے صدر نے صیہونی حکومت کو عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے اڈوں پر حملوں کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے

  •  عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم

    عربی ترانہ | شہید محراب آیت الله محمد باقر الحکیم

    Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹

    عشق و محبت اہلبیت علیہم السلام سے لبریز، مقاومت کی راہ پر گامزن آیت اللہ باقر الحکیم ملتِ مظلوم عراق کے ایک مخلص اور دِل سوز رہنما کہ جنہیں عَالَمی شیطانی طاقتوں نے اپنے مفادات کے لیے خطرہ محسوس کرتے ہوئے شہید کر ڈالا۔

  •  بحرین کی آل خلیفہ حکومت عربی ہے یا عبری ؟

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت عربی ہے یا عبری ؟

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷

    ایک ایسے وقت جب اسرائیل تین عرب ملکوں عراق شام اور لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کررہا ہے ایک عرب ملک بحرین کے وزیر خارجہ نے ان تینوں عرب ملکوں پر اسرائیلی جارحیت کی کھل کر حمایت کی ہے

  • حزب اللہ اسرائیل کو دندان شکن جواب دے گی

    حزب اللہ اسرائیل کو دندان شکن جواب دے گی

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گی۔

  • اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی

    اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی

    Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔

  • اسرائیل کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا، ایران

    اسرائیل کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا، ایران

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸

    ایران کی حکومت کے ترجمان نے شام ، لبنان اور عراق پر صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کو اپنے جارحانہ اقدامات کے نتائج کو قبول کرنا ہوگا-

  • اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟

    اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟

    Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔

  •  امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ

    امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔

  • فتح کا عزم کے زیر عنوان کارروائیاں کافی اہم ہیں : عراقی وزیراعظم

    فتح کا عزم کے زیر عنوان کارروائیاں کافی اہم ہیں : عراقی وزیراعظم

    Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷

    عراقی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز اور الحشدالشعبی کے درمیان ہماہنگی پیدا ہونے اور یکجہتی بڑھنے کی وجہ سے " فتح کا عزم " کے زیر عنوان انجام پانے والی کارروائیوں میں ہونے والی کامیابیاں بہت اہمیت کی حامل ہے۔

  • عراق میں ارادۃ النصر نامی کارروائی کا چوتھا مرحلہ شروع

    عراق میں ارادۃ النصر نامی کارروائی کا چوتھا مرحلہ شروع

    Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰

    عراقی فورسز نے باقی بچے دہشت گردوں کا صفایاکرنے کے لئے ارادۃ النصر نامی کارروائی کے چوتھے مرحلے کا صوبہ الانبار کے صحرائی علاقوں میں آغاز کردیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ایران، زاہدان کی مسجد محمد رسول اللہ (ص) کے امام جمعہ کا قتل

    ۹ hours ago
  • روسی صدر کی طرف سے یوکرین تنازعے کے حل میں چین اور ہندوستان کی معاونت کی پیش کش کا خیرمقدم

  • Video |

    عمان کے ساتھ اجلاس ملتوی کیوں ہوا ؟ وزارت خارجہ سے سید مہاجری کی رپورٹ

  • خلاف ورزی کا ارتکاب کرنے والے بحری جہازوں کو انتباہ

  • 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS