-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
عراق، جارح ترکی کے اڈے پر راکٹ حملے+ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸شمالی عراق میں واقع جارح ترکی کے فوجیوں کے ٹھکانے پر تین راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق، فضائی حملے کے بعد ترک فوجی چھاؤنی پر جوابی حملہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے شمال میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی جرأتیں بڑھیں، عراق پر پھر فضائی حملہ کیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبے نینوا کے شہر سنجار پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
عراق، ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں کی بارش
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ موصل کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
ترکی کی انوکھی پالیسی، پڑوسی ممالک شام و عراق پر بمباری، اسرائیل سے دوستی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵ترکی کی فوج نے دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے بہانے شمالی عراق اور شام پر بمباری کی۔
-
عراق؛ ترکی کے غیر قانونی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے «بعشیقه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے زلیکان پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔