عراق کی وزارت خارجہ نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترک فوج کی کاروائی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد اور انقرہ کے درمیان ایسے حملوں کے بارے میں کوئی پیشگی اتفاق نہیں ہوا۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا کے شہر موصل کے علاقے "بعشیقه" میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ دھوک کے علاقے «العمادیه» میں ترکی کےغیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ نینوا کے علاقے موصل میں ترکی کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
گزشتہ دو روز کے دوران عراق میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کی چھاونی پر دوسرا حملہ ہوا ہے۔
شمالی عراق کے ایک علاقے پر قابض ترک فوج کی ایک چھاؤنی پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
عراق میں ترکی کی فوجی چھاؤنی پر چار میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے پی کے کے کی جدوجہد کے بہانے ایک بار پھر شمالی عراق کے کچھ علاقوں پربمباری کی ہے۔
حکومت عراق کی اجازت کے بغیر اس ملک کی سرزمین میں غیر قانونی طور پر موجود ترک فوج کے 2 اور سپاہی ہلاک و زخمی ہوگئے۔
عراق، صوبہ نینوا میں ترکی کا فوجی اڈا بھی دھماکے سے لرز اٹھا