-
فلسطین میں خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی غیرانسانی کارروائياں
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰مقبوضہ بیت المقدس میں قابض اسرائیلی بلدیہ نے الشیخ جراح کے مقام پر 2 نئے منصوبوں کی منظوری دے دی۔
-
ملت فلسطین کے زخموں پر نمک پاشی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸متحدہ عرب امارات کا صہیونی ریاست کے اسٹریٹیجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان
-
صیہونیوں کے لئے مصر ایک پرامن جزیرہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱مصر کو صیہونیوں کے لئے پرامن بنانے کی کوشش کی جاری ہے: صیہونی اینٹلی جنس کے وزیر کا بیان
-
امارات اور خود ساختہ اسرائیلی ریاست کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
-
قدس کے غاصب کا استقبال اور خائنوں کی بیٹھک
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷خودساختہ اسرائیلی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو متحدہ عرب امارات کے حکام اور بن سلمان سے ملاقات کے لئے ابو ظہبی پہنچ رہے ہيں۔
-
اردن کے ولیعہد مسجد الاقصی کی زیارت سے محروم
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷تل ابیب نے اردن کے ولیعہد کو مسجدالاقصی جانے سے روک دیا۔
-
اسرائيلی الیکشن میں نیتن یاہو کی شکست سے سعودی عرب بے حد خوفزدہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
دیدار یار کی تمنا، سعودی حکام سرگرم، ایک تیر سے دو شکار کرنے میں ریاض مصروف
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴ایک صیہونی ٹی وی چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کے مقصد سے سعودی حکام سرگرم ہوگئے ہیں۔
-
بیگانہ تسلط پسندی سے مقابلہ اپنا ایمانی فریضہ ہے: انصار اللہِ یمن
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۴انصار اللہ یمن کے سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ کسی قیمت پر سعودی عرب، امارات، امریکہ اور غاصب یہونی حکومت کے تسلط کو برداشت نہیں کریں گے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔