-
بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔
-
بحرین، عوامی تحریک جاری رکھنے کا عزم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹شیخ عیسی قاسم: بحرین کے عوام کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی سالگرہ، پورے ملک میں مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۲چودہ فروری دوہزار گیارہ سے شروع ہونے والی بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو دس سال پورے ہونے والے ہیں ، اس مناسبت سے بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پر زور مظاہرے کئے ہیں۔
-
علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو ایرانی کمانڈر کا مشورہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف کمانڈر نے علاقے کی رجعت پسند حکومتوں کو صیہونی حکومت کے ساتھ دوستی کے انجام کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جہاں بھی قدم رکھا وہاں صرف تباہی ہی ہوئی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر آ گئی، 10 سال بعد اسرائیلی طیارے کی ترکی میں لینڈنگ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷اسرائیل کے ایک مسافر بردار طیارے نے 10 سال بعد استنبول میں لینڈنگ کی۔
-
اردوغان کا انتظار ختم ہوا، صیہونیوں نے انقرہ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵خودساختہ و غاصب صیہونی حکومت نے ترکی کے لئے ناظم الامور کو منصوب کر دیا۔
-
نتن یاہو کا عرب امارات اور بحرین کا مجوزہ دورہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳خود ساختہ و غاصب صیہونی حکومت کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو، حال ہی میں قبلۂ اول بیت المقدس سے غداری کا ارتکاب کر چکے عرب امارات اور بحرین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
تیونس کے صدر پر قاتلانہ حملے میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے ملوث ہونے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے ناکام وزیر کا جوبائیڈن کو مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پائیڈن انتظامیہ کو ایران کے خلاف مزید دباؤ بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔