SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عرب اسرائیل دوستی

  • رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    رجعت پسند عرب حکام کو لگام دینے کے لئے عالمی اتحاد تشکیل دیا جائے: حماس

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸

    فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کے رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ بحرین اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات، ملت فلسطین کی پیٹھ میں خنجر گھونپنا، غاصبوں کے محاذ میں شمولیت اور مسئلہ فلسطین کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔

  • عرب حکمرانوں کا عوام کے ہاتھوں عبرت ناک انجام ہوگا: جہاد اسلامی

    عرب حکمرانوں کا عوام کے ہاتھوں عبرت ناک انجام ہوگا: جہاد اسلامی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵

    فلسطین کی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے والے عرب حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ اور اقوام ان کا خاتمہ کر کے ایک عبرت ناک انجام انکے لئے رقم کریں گی۔

  • رجعت پسند عرب حکام کی منافقت برملا ہو گئی: ڈاکٹر ولایتی

    رجعت پسند عرب حکام کی منافقت برملا ہو گئی: ڈاکٹر ولایتی

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷

    بیداری اسلامی کی عالمی اسمبلی کے سربراہ نے امارات و بحرین کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کئے جانےکی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی کاز کے ساتھ خیانت قرار دیا ہے۔

  • آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹

    بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صھیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مخالفت کی۔

  • بحرین کی غداری سے ناراض فلسطینی سفیر نے منامہ کو خیرباد کہا

    بحرین کی غداری سے ناراض فلسطینی سفیر نے منامہ کو خیرباد کہا

    Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲

    غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کے اعلان کے بعد فلسطینی سفیر کو بحرین کے دارالحکومت منامہ سے واپس بلا لیا گیا۔

  • قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر عالم اسلام کا رد عمل

    قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر عالم اسلام کا رد عمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    فلسطین سمیت عالم اسلام کے مختلف گوشوں سےغاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی استواری کے لئے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف رد عمل سامنے آیا ہے۔

  • آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل

    آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵

    بیت المقدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضامندی ظاہر کر دی۔

  • امریکی نجات کی رسی بوسیدہ ہو چکی، عرب حکمراں سخت امتحان کے لئے تیار رہیں: ایران

    امریکی نجات کی رسی بوسیدہ ہو چکی، عرب حکمراں سخت امتحان کے لئے تیار رہیں: ایران

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱

    ایران کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن

    غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲

    اردن کے وزیر خارجہ نے بحرین اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر فلسطین کا رد عمل

    قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر فلسطین کا رد عمل

    Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس پر فلسطینی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۱۰ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS