-
گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے صیہونی ٹولے کا مقابلہ کریں: ایران
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶ایران نے کہا ہے کہ عرب لیگ تکراری اور گھٹیا باتیں کرنے کے بجائے بہتر ہے خطے میں بد امنی کے اصل سبب کا مقابلہ کریں۔
-
عرب لیگ نے اسرائیل کی خدمت کی، فلسطینی انتظامیہ اُس سے باہر نکل جائے: فلسطینی تنظیمیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سمجھوتے کی مذمت کے لئے عرب لیگ نے فلسطینی قرار داد کو ناکام بناکر غاصب صیہونی حکومت کو فائدہ پہنچایا ہے۔
-
ایک اور عرب طاقت غاصب اسرائیل کے سامنے جھکنے کو تیار: ٹرمپ کا انکشاف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
عرب لیگ، امریکہ اور صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنا دے گی: فلسطین
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاملے پر عرب لیگ کے موقف کی مذمت کی ہے۔
-
جب غاصب و غدار معاہدے کے فریق ہوں تو امن کیونکر ممکن ہے؟! ۔ کارٹون
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲گزشتہ ہفتے جس وقت قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کا طیارہ، قبلۂ اول کے غدار امارات کے یہاں اترا تو اُس پر لکھے ہوئے لفظ ’’peace‘‘ کو دیکھ کر دنیا والوں کو ہنسی آ گئی۔ تاریخ گواہ ہے کہ ’’صیہونیت اور امن و صلح‘‘، یہ ایسے متضاد مفاہیم ہیں جو کبھی جمع نہیں ہو سکتے اور یہ وہی حقیقت ہے جسے اقتدار و ثروت کے بھوکے رجعت پسند عرب قبیلے سمجھنے سے قاصر ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری حرام ہے: علماء اسلام کا فتویٰ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کو حرام قرار دیا ہے۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کا کرارا جواب دیا جائے گا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپئو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کا مقصد، ایران کے خلاف سیکورٹی اور فوجی اتحاد بنانا ہے۔
-
آغاز ہی انجام کا پتہ دیتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲جس وقت قبلۂ اول بیت المقدس کے غاصب کا پہلا طیارہ، قبلۂ اول کے غدار امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں اترا اور صیہونی و امریکی وفد میڈیا سے روبرو ہونے کے لئے کھڑا ہوا تو ڈائس پر رکھا ہوا مائک اسٹینڈ پر نہ ٹھہر سکا اور کئی بار لڑھک کر گر پڑا اور اس کو اسٹینڈ کے ساتھ کھڑا رکھنے کی اماراتی کوشش ناکام رہی۔ یہ وہی موقع تھا جو ذرائع ابلاغ کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اسی آغاز سے عرب اسرائیل دوستی کے مستقبل اور اسکے انجام کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
بحرین بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل ہونے کو تیار
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔