• صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اعتراضات جاری، مظاہرین گرفتار ۔ ویڈیو

    صیہونی وزیر اعظم کے خلاف اعتراضات جاری، مظاہرین گرفتار ۔ ویڈیو

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱

    مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی شب نتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔صیہونی ٹولے کے وزیر اعظم جو ان دنوں رجعت پسند عرب حکومتوں کو اپنا ہمنوا بنانے میں لگے ہیں، خود ان کے خلاف تل ابیب میں گزشتہ دو ماہ سے مظاہرے جاری ہیں اور مظاہرین مختلف جرائم میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ہر ہفتے ہونے والے مظاہروں میں شرکاء کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • عرب اسرائیل دوستی پروجیکٹ میں بحرین نے بھی چندہ دیا

    عرب اسرائیل دوستی پروجیکٹ میں بحرین نے بھی چندہ دیا

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    سعودی عرب کے بعد بحرین نے بھی اسرائیلی طیاروں کو اپنے فضائی حدود میں پرواز کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

  • فلسطینی نوجوان کا صیہونی فوجیوں پر حملہ+ ویڈیو

    فلسطینی نوجوان کا صیہونی فوجیوں پر حملہ+ ویڈیو

    Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵

    جہاں  عرب ممالک فلسطین کے ساتھ غداری کر رہے ہیں وہیں فلسطینی اپنی امنگوں کو باقی رکھنے کے لئے جد جہد کر رہے ہیں۔

  • فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش

    فلسطینی گردن پر صیہونی گھٹنہ، عرب غداری پر اترے، دنیا خاموش

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱

    نسل پرست امریکی پولیس کا طریقۂ کار مقبوضہ فلسطین میں عرصۂ دراز سے رائج ہے اور اب تک صیہونی نسل پرست اپنے گھٹنوں سے سیکڑوں فلسطینیوں کی گردنیں دبا چکے ہیں مگر دوسری جانب عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔

  • قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف

    قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    عرب امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔

  • ’غاصب‘ و ’غدار‘ کا رشتہ پرانا ہے

    ’غاصب‘ و ’غدار‘ کا رشتہ پرانا ہے

    Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷

    اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات قائم کرنے کے باقاعدہ اعلان کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی اور اماراتی حکام کی رفت و آمد زمانے سے جاری ہے۔

  • امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    امارات اسرائیل تعلقات پائیدار نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے تعلقات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ امارات نے عالم اسلام، عرب قوموں، خطے کے ملکوں اور فلسطینیوں کے ساتھ خیانت کی ہے۔ ۔

  • امارات، اسرائیل کا کریہہ چہرہ بہتربناکر پیش کرنا چاہتا ہے: تحریک حماس

    امارات، اسرائیل کا کریہہ چہرہ بہتربناکر پیش کرنا چاہتا ہے: تحریک حماس

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں نے صیہونیوں کا لبادہ اوڑھ لیا ہے اور وہ اسرائیل کی ساکھ کو بہتر بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

  • تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ

    تل ابیب- ابو ظہبی تعلقات کا پہلا تحفہ، کے ایف سی میں دھماکہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۵

    تل ابیب اور ابو ظہبی کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کے آغاز کے ساتھ ہی ابوظہبی ایئرپورٹ کے راستے میں امریکی ریسٹورینٹ کے ایف سی میں ایک دھماکہ ہوا ہے۔