-
متحدہ عرب امارات کی خیانت پر یمنی عوام کا احتجاج
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱یمن کے صوبہ تعز کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ عرب اسرائیل دوستی مشن پر نکلے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸امریکی وزیر خارجہ نےعمان کے بادشاہ سے خطے میں امن و استحکام اور صلح کے سلسلے میں بات چیت کی۔
-
بے عزتی مقدر بن گئی، عزت راس نہ آئی...
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵علاقے میں مزاحمتی گروہوں کی سرکوبی کے لئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل سے شرمناک معاہدے کے بعد اس بات کی ضرورت ہی نہیں تھی کہ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر خارجہ غمر غباش کا بیان سنا جائے۔
-
عرب اسرائیل تعلقات سے امن قائم نہیں ہونے والا: محمود عباس
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام سے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔
-
اسرائیل کے لئے دوستی کا بھیک مانگنے والے امریکا کے سامنے سوڈان نے رکھی عجیب شرط
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳سوڈان کے وزیر اعظم نے اسرائیل سے تعلقات کے لئے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی ہے۔
-
معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی بے اعتمادی کے بادل منڈلائے
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۱معاہدے کی سیاہی خشک ہونے سے پہلے ہی عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات تناؤ کا شکار ہو گئے۔
-
فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری نا ممکن: او آئی سی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی تک غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی برقراری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
اسرائیل جب خود محفوظ نہيں تو وہ یو اے ای کو کیا سیکورٹی دے گا؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صیہونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرارنہیں کریں گے: مراکشی وزیراعظم
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۷متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے بعد مراکش نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار نہیں کرے گا ۔
-
اسرائیل نے عرب امارات کو دھوکہ دے دیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۰موساد کے ڈائریکٹر نے متحدہ عرب امارات کو ایف - 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مخالفت کی ۔