-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
میڈیکل سائنس اور بایوٹیکنالوجی میں ایران کی پیشرفت
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں پیجو 301 کار کی پروڈکش شروع
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷فوٹو گیلری
-
ہندوستان کا چندریاں ٹومشن ملتوی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنس کی بنیاد پراسقاط کرانے کا مسئلہ
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
-
صدر مملکت حسن روحانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲فوٹو گیلری
-
اصفہان میں سائنس و ٹیکنالوجی سے متعلق عالمی اجلاس
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷فوٹو گیلری
-
29 ویں بیالوجی اولمپیاڈ کے مقابلے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۳فوٹو گیلری
-
ایران میں بن رہے ہیں اسپورٹ رم
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی علمی پیشرفت
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں