29 ویں بیالوجی اولمپیاڈ کے مقابلے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i331880-29_ویں_بیالوجی_اولمپیاڈ_کے_مقابلے
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۳ Asia/Tehran
  • 29 ویں بیالوجی اولمپیاڈ کے مقابلے

فوٹو گیلری

تہران میں اتوار کے روز 70 ملکوں کے بیالوجی کے ممتاز طلباء و طالبات کے مابین  29 ویں بیالوجی اولمپیاڈ کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں کے مہمان خصوصی ایران کے وزیر تعلیم سیدمحمد بطحایی تھے۔ ان مقابلوں میں ایران نے سونے کے دواورچاندی اور کانسی کا ایک ایک تقغہ حاصل کیا۔