-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، عمران خان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے
-
مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے: عمران خان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو یہ اقوام متحدہ کی مکمل ناکامی ہوگی۔
-
مغربی ملکوں کے اسلام مخالف رویے پر پاکستانی وزیر اعظم کی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۲پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ، دہشت گردی کو اسلام سے نہیں جوڑنا چاہئے-
-
"اگر یہودی یا امریکی محصور ہوتے توعالمی برادری کیا کرتی؟ ": عمران خان
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ کی جانب سے مسئلہ کشمیر میں ثالثی کی پیشکش
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر کے سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش کی ہے
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے کی رہبر انقلاب اسلامی کے اصولی موقف کی قدردانی
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کے مابین پیر کے روز نیویارک میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ،علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا.
-
پاکستانی وزیراعظم اور امریکی صدرکی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم اورامریکی صدرکی ملاقات کا اعلامیہ جاری ہو گیا ہے۔
-
نائن الیون کی جنگ میں اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی : عمران خان
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکہ کا اتحادی بننا پاکستان کی سب سے بڑی غلطی تھی
-
پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات
Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے ملاقات کی ہے۔
-
عمران خان کا چوتھا دورہ سعودی عرب
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴پاکستان کے وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچ گئے