-
عمران خان نے کی دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے افغان صدر کو فون کر کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستان کا رد عمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔
-
جنگ امریکہ کی نقصان پاکستان کا: عمران خان
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۷پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں غیر جانبدار رہنا چاہیے تھا۔
-
عالمی برادری کی بے حسی پر عمران خان کی تنقید
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نے عالمی برادری کی بے حسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
سعودی اور اماراتی عہدیداروں کی پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ کا دورہ پاکستان
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۴سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے اور اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جس کے دوران مسئلہ کشمیر پر بھی گفتگو کریں گے۔
-
جنگ سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا: عمران خان
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۴پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاک و ہند کے درمیان کشیدگی دنیا کیلئے خطرناک ہوگی۔
-
ہندوستان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اسٹریٹیجک غلطی کی : عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ہندوستانی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے کو ایک بار پھر اسٹریٹیجک غلطی قرار دیا ہے
-
کشمیر کی صورتحال پر ٹرمپ کی مودی اور عمران خان سے گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کےکئی ممالک نے پاک و ہند سے اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ملک اور خطے میں جاری امن کوششوں کے تسلسل کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔