-
دشمن نے اپنی پالیسی بدل دی لیکن اس کے باوجود اسے شکست ہو گی: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
یمن میں نماز عید کے اجتماع میں خطیب کا قتل
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔
-
جھڑپوں کے درمیان سوڈان میں نماز عید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰سوڈان کے مسلمانوں نے متحارب فوجی گروہوں میں جاری لڑائی کے درمیان نمازعید ادا کی۔
-
مسلمانوں کے لئے ہندوؤں سے اچھا دوست اور مودی سے اچھا لیڈر نہیں: بی جے پی کا دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔
-
پاکستان میں عیدالفطرمذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں بھی آج بروز ہفتہ عید منائی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۹ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
عید الفطر عالم اسلام کو مبارک ہو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۷دنیا کے اکثر ممالک میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے ۔
-
تہران کی عید گاہ، نماز عید کا عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰تہران کی مرکزی عید گاہ میں رہبر انقلا اسلامی کی امامت میں نماز عید کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے مومن روزے داروں نے شرکت کی۔