-
ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمازعید فطر کے روح پرور اجتماعات
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایران سمیت عراق، عمان، پاکستان، ہندوستان، ملائیشیا اورآسٹریلیا میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو ایرانی صدر کی جانب سے عید الفطر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید فطر خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کوعید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔
-
ہندوستان میں عیدالفطر کی تیاریاں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا پر شکوه اجتماع
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
نریندر مودی نے صدر رئیسی کو عید الفطر کی مبارکباد دی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سوڈان میں فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱سوڈان کے قوم پرست گروہوں نے عیدالفطر کی مناسبت سے متحارب فریقوں کے درمیان بہتّر گھنٹے کی فائر بندی سے متعلق ابتدائی مفاہمت ہوجانے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں ڈھائی لاکھ فلسطینیوں نے نمازعید ادا کی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳صیہونیوں کی جانب سے عائد شدید پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود لاکھوں فلسطینیوں نے نماز عید الفطر مسجد الاقصی میں ادا کی۔
-
نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔
-
تہران میں کل نماز عید الفطر رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں کل عید الفطر کی نماز ادا کی جائیگی۔