-
کیرالہ میں پے درپے تین دھماکے، ایک ہلاک 36 زخمی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶ہندوستان کی ریاست کیرالہ کے ایرناکولم میں کالامسری میں واقع ایک کنونشن سینٹر میں تین زبردست دھماکے ہوئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق کنونشن سینٹر میں’ یہوواہ کے گواہوں‘ کی دعائیں جاری تھیں جب دھماکے ہوئے۔
-
فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے: ایران کے وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطین کا دفاع تمام ابراہیمی مذاہب کے ماننے والوں کا فرض ہے۔
-
دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر ہے۔ پاپ فرانسیس
Sep ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶پاپ فرانسیس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا 1962ء میں کیوبا میں پیدا ہونے والے بحران کی طرح آج ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے۔
-
جڑانوالا فیصل آباد میں چرچوں پر حملوں میں ملوث 140 افراد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۵پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں حسین منی کانفرنس
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
قرآن مجید کی بےحرمتی اسرائیل کا کام ہے، مقصد اسلام و عیسائیت کےدرمیان ٹکراؤ ہے: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ناجائز صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی سترہویں سالگرہ پر لبنانی عوام سے خطاب کیا جس میں انہوں نے اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیسائیوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔