-
قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کی اجازت دینا قابل مذمت ہے: پوپ فرانسس
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
مسجد الاقصی میں عیسائیوں پر صیہونیوں کا حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
مغربی ممالک دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت میں تبدیل ہو چکے ہیں: کاظم غریب آبادی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱کاظم غریب آبادی نے مغربی ملکوں کو دہشت گرد گروہوں کے لیے پرامن جنت قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: معروف عیسائی اداکار نے اسلام قبول کرلیا، کہا، "نماز پڑھنے سے سکون ملتا ہے"
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲ہندوستان کے معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا (Vivian Dsena) نے اپنے مسلمان ہونے کا انکشاف کردیا ہے۔
-
جرمنی؛ چرچ میں فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں عیسائیوں کی ایک عبادتگاہ (چرچ) کے اندر ہوئی فائرنگ میں کم از کم تیرہ افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
ایرانی عیسائیوں کے بشپس کی طرف سے قرآن پاک کی توہین کی مذمت
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران کے عیسائیوں کے بشپ نے ایک خصوصی پریس کانفرنس میں سویڈن میں مسلمانوں کی مقدس کتاب (قرآن کریم) کی توہین کی مذمت کی۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
اپنےعہدے سے مستعفی ہونے والے پوپ بینی ڈکٹ دنیا سے رخصت ہوگئے
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۰بینی ڈکٹ کی آخری رسومات پاپ فرانسس کی زیر نگرانی ویٹیکن سٹی میں ادا کی جائیں گی۔
-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔