-
انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر خودکش دھماکہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۱انڈونیشیا میں گرجا گھر کے باہر ہونے والے 2 مبینہ خودکش حملوں کے نتیجے میں 14 زخمی ہوگئے۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
ایران میں جشن ولادت عیسی ابن مریم (ع) اور کرسمس+ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷پوری دنیا میں کرسمس اور حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کا جشن منایا جا رہا ہے۔
-
چرچ آف سینٹ اسٹیفن
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۳چرچ آف سینٹ اسٹیفن ایران کے علاقے جلفا کے مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 890 میٹر بلندی پر پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ اس چرچ کا نام عیسائیوں کے پہلے شہید سینٹ اسٹیفن کے نام پر رکھا گیا ہے، جو پہلی صدی عیسویں میں اپنے مخالفین کے ہاتھوں سنگسار کیئے گئے۔
-
شان نبوی میں گستاخی برداشت نہیں: سید حسن نصراللہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲حزب اللہِ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ تکفیری گروہ جس قسم کی کارروائیاں کرتے ہیں اس کا اسلام اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں اور مسلمانوں کے لئے پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں کسی بھی قسم کی گستاخی اور توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
شہید هراچ هاکوپیان کی تشییع جنازہ اور تدفین
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰هراچ هاکوپیان دفاع مقدس کے دوران آپریشن " کربلائے 9 " میں اصفہان کے ارمنی لاپتہ شہیدوں میں سے ایک تھے جن کا جسد خاکی 32 سال بعد اپنے شہر واپس آگیا۔
-
عیسائی فرقوں میں تنازعہ، کلیسا میدان جنگ بن گیا، 5 ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷جنوبی افریقہ کا گرجا گھرمسلح افراد کے حملے سے میدان جنگ بن گیا۔
-
اپنی فضیحت کو چھپانے کے لیے ٹرمپ کی ناکام چال، آسمان سے گرے، کھجور میں اٹکے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴وائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج میں شدت آنے کے بعد زیر زمین پناہ گاہ میں ٹرمپ کے چھپنے کی خبر میڈیا میں آنے کے بعد امریکی صدر سخت طیش میں ہیں اور شاید اسی لیے انھوں نے ایک دکھاوٹی قدم کے تحت ایک چرچ کے سامنے اپنے ہاتھ میں انجیل اٹھا کر پوز دیا تاکہ اپنے آپ کو ایک مضبوط صدر دکھا سکیں۔
-
حوزہ علمیہ دنیا کے علمی مراکز اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کو تیار ہے: آیت اللہ اعرافی
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۸ایران کے حوزہ علمیہ کے منتظم اعلی نے دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز اور ہندوستان سمیت ساری دنیا کے مذہبی رہنماؤں کے ساتھ تعاون کے لیے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی پادری نے کورونا کو چیلنج کیا۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک چرچ میں ہزاروں افراد اکٹھا ہوئے۔ اس موقع پر وہاں کے پادری نے سب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت سب سے محفوظ مقام پر ہیں اوراس لئے کورونا سے ڈرنے کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لئے سب لوگ ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں۔ اتفاق سے پادری کی اس اپیل پر سب نے عمل بھی کیا اور ایک دوسرے سے خوب ہاتھ ملایا۔