ایران، چرچ میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے عیسائی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i399010-ایران_چرچ_میں_اپنی_مذہبی_رسومات_ادا_کرتے_عیسائی_ویڈیو
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایک چرچ میں عیسائی حضرات کو نئے سال کے آغاز پر اپنی خصوصی مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ایران کی عیسائی برادری نے ۱۹۸۰ سے ۱۹۸۸ کے دوران مغربی دنیا کی حمایت سے صدام کی مسلط کردہ ۸ سالہ جنگ کے دور میں بھی دفاع وطن میں اپنے شہدا کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran