• نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو

    نئے سال کے موقع پر پوپ ہوئے ناراض ۔ ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰

    پوپ فرانسیس نئے سال کے جشن کے موقع پر جب عوام کے درمیان گئے تو ایک عجیب اتفاق پیش آیا۔ہوا یہ کہ پوپ فرانسیس فینس کے پیچھے کھڑے اپنے عقیدتمندوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے جہاں ایک خاتون بھی بڑی بے صبری سے ان سے ہاتھ ملانے کا انتظار کر رہی تھی۔مگر جب اسکی باری آئی تو پوپ اس سے ہاتھ نہ ملا کر دوسری جانب کھڑے اپنے عقیدتمندوں کی جانب متوجہ ہوگئے۔اسی اثنا میں اُس خاتون نے ان کا ہاتھ پکڑ کر اپنی جانب کھینچا جس پر پوپ ناراض ہو گئے اور انہوں نے خاتون کے ہاتھ پر مار اپنے ہاتھ کو جھٹکے سے چھڑا لیا۔

  • ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹

    کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔

  • عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

     یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

  • اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)

  • ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    آج پچیس دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے اور دنیا ، بالخصوص عیسائی برادری بڑی دھوم دھام سے کرسمس کے جشن منا رہی ہے۔ اسی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

  • حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"

  • بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶

    بیت المقدس میں ارتھوڈکس چرچ کے سینئر بشپ عطا اللہ حنا نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی سازش، جرم ہے-