SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ

    تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ

    Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔

  • اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایران پر امریکی حملے کی مذمت کی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۶

    اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹروں نے ایک بیان جاری کرکے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکہ کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی

    غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰

    غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والوں کی تعداد چھپن ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی۔

  • اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم

    اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم

    Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹

    اسلوینیہ کے وزیراعظم نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف کارروا‏ئی کا وقت آ پہنچا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي

    رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹

    پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲

    امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔

  • ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ

    ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸

    ​​​​​​​ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسرائیل کے خلاف ایران کی مقاومت نے امت مسلمہ کا سربلند کردیا ہے۔

  • پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا

    پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴

    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان

    ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان

    Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱ hour ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS