-
ایروانی: ہماری کارروائیوں میں ہدف صرف وہ اڈے اور مراکز ہیں جہاں سے جارحیت کی جاتی ہے
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۰ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے نام اپنے مکتوب میں وضاحت کی ہے کہ ایران کی دفاعی کارروائیوں میں صرف ان اڈوں اور مراکز کو نشانہ بنایا جارہا ہے جن کا شمارایرانی عوام کے خلاف جارحیت کے مبدا میں ہوتا ہے
-
دشمن کو چھوڑيں گے نہیں ، انہوں نے ہمارے رہبر کو شہید کیا ہے، جہاں سے حملہ ہوگا وہاں جواب دیں گے ، لاریجانی
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کا جواب دینا ایران کا حق ہے اور جہاں سے حملہ ہوگا وہیں جواب دیا جائے گا۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں میں اضافہ کیوں ؟ سابق سی آئی اے افسر نے وجہ بتائی
Mar ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے ہاتھ سے جتنی صورت حال باہر نکلتی جائے گی ، وہ اور زیادہ دھمکیوں پر اتر آئے گا۔
-
وعدہ صادق 4 کی 27 ویں لہر،حیفا میں صیہونی مراکز پر خیبر شکن میزائلوں کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۲سپاہ پاسداران کے تازہ ترین اعلامیہ کے مطابق اپریشن وعدہ صادق 4 کی ستائیسویں لہر میں حیفا میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز کو خیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا
-
ایرانی وزارت خارجہ: خطے کے ممالک اپنی قلمرو اور وسائل ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۳:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے علاقے کے ممالک کونصیحت کی ہے کہ اپنی قلمرو اور وسائل ایران کے خلاف جارحیت کے لئے استعمال کئے جانے کی اجازت نہ دیں
-
علاقے میں دشمنوں کے سبھی اڈے ایران کے قانونی اہداف ہیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن نے خطے میں اور یہاں سے باہر دشمنوں کو سبھی اڈوں کو ایران کے قانونی اہداف میں شمار کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جانی نقصانات کا انکشاف
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۶ایران کے خلاف امریکہ و اسرائيل کی جارحیت ، شروع کے ایام میں اسرائیل میں اموات کا انکشاف ہو گیا
-
امریکی صہیونی دشمن کے حملوں میں 3090 رہائشی مکانات اور 13 طبی مراکز تباہ: ایرانی حکومتی ترجمان
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴ایران کی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے کہا ہے کہ دشمن کے حملوں کے نتیجے میں اب تک 3090 رہائشی مکانات، 528 تجارتی یونٹس اور 13 طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ایک بیان کا جواب دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بیان یہ تھا، "اب جنگ ختم کرنے کا وقت ہے۔"
-
ایران: امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا ہر مرکز ہمارا ہدف رہا ہے
Mar ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸ایران کی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے آغاز سے ہی ایران نے تمام ایسے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ایران پر حملے کئے گئے تھے۔