-
ایران: آستان قدس رضوی میں "غزہ مظلومیت کی علامت" کے زیرعنوان کانفرنس کا انعقاد
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۶غزہ مظلومیت اور حسینی اقدار کی علامت کے عنوان سے کانفرنس 10 اگست 2024ء کو آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں الہی مذاہب اور اسلامی مکاتب فکر کے علماء اور مفکرین کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو سزا دینے کےلئے رہبر انقلاب کے فرمان پر عمل کیا جائے گا، سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو سزا دینے کے حوالے سے رہبر معظم کے فرمان پر مکمل عمل کیا جائے گا۔
-
القسام مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کے دو ڈرون شکار + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں صہیونی فوج کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
غزہ میں نماز فجر کے دوران اسکول پر صیہونی فوجیوں کی بمباری، ہر طرف لاشوں کے ٹکڑے اور خون ہی خون، کم از کم 100 فلسطینی شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵صیہونی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس میں کم از کم سو فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یمن؛ فلسطین کی حمایت میں ملین مارچ + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳لاکھوں یمنی عوام نے کل بھی نماز جمعہ کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کیے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸غزہ پٹی پر غاصب صیہونی فوج کے جمعے کے حملوں میں کم از کم پچیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
امریکا، مصر اور قطر کی حماس و اسرائیل کو غزہ میں جنگ بندی مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹قطر، مصر اور امریکا نے حماس اور صیہونی حکومت کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
سابق صہیونی جنرل نے کیا اسرائیل کی کمزوری کا اعتراف، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایران اور حزب اللہ کا مقابلہ نہیں کرسکےگا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹سابق صہیونی جنرل نے ایران اور حزب اللہ کے مقابلے میں صہیونی حکومت کو کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنی بقاء کے لئے امریکی امداد کا محتاج ہے۔
-
حیفا کے شہری 6 دن تک خوراک اور پانی ذخیرہ کریں، صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر کا اعلان
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶صیہونی حکومت کے حیفا شہر کے میئر نے شہریوں سے کہا کہ وہ پانی اور خوراک کی بچت کریں۔
-
صہیونی آئرن ڈوم ایرانی میزائل اور ڈرون روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۰امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیلی آئرن ڈوم ایرانی جدید ہتھیاروں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے ہیں۔