SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر میزائلوں کی بارش کردی۔

  • دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ،  جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے

    دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، جواب میں القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر کئے سنگین حملے

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵

    صیہونی فوجیوں نے شہر غزہ کے علاقے شجاعیہ پروحشیانہ حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی مجاہدین نے جواب میں شجاعیہ اور نتساریم میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر سنگین حملے کئے ہیں۔

  • یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش

    یمن اور عراق کے مجاہدین کا مشترکہ آپریشن، اسرائیل کے اڑے ہوش

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بدھ کی رات غاصب صیہونی حکومت کی حیفا بندرگاہ پر ایک جہاز پر عراقی مجاہدین اور یمنی فوج کے مشترکہ حملے کی خبر دی ہے۔

  • نیتن یاہو کے سر پر لٹکنے لگی تلوار،  سابق صیہونی وزیر اعظم نے کیا چونکا دینے والا مطالبہ

    نیتن یاہو کے سر پر لٹکنے لگی تلوار، سابق صیہونی وزیر اعظم نے کیا چونکا دینے والا مطالبہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے منگل کی رات نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے ہزاروں شہید بچوں کی یاد میں انجام دیا ایک ایسا کام کہ دیکھتی رہ گئی دنیا

    ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے ہزاروں شہید بچوں کی یاد میں انجام دیا ایک ایسا کام کہ دیکھتی رہ گئی دنیا

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹

    ہالینڈ کے عوام نے غزہ کے 16 ہزار شہید بچوں کی یاد میں ایک مشہور چوک میں 16 ہزار جوڑے رنگ برنگے جوتے اور کھلونے سجائے۔

  • غزہ کے بچوں کی وہ حقیقت جس سے دنیا  ہے انجان، اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ آپکی آنکھوں کو نم کر دے گی!

    غزہ کے بچوں کی وہ حقیقت جس سے دنیا ہے انجان، اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ آپکی آنکھوں کو نم کر دے گی!

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶

    مشرق وسطیٰ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی UNRWA کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں روزانہ اوسطا 10 فلسطینی بچے اپنی ایک یا دونوں ٹانگوں سے محروم ہو جاتے ہیں۔

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر حملے کئے ہیں۔

  • اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل

    اسماعیل ہنیہ کی ہمشیرہ کی شہادت، عالمی قوانین کو پیروں تلے روندتا اسرائیل

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹

    تحریک حماس نے اس تحریک کے سیاسی بیورو کے سربراہ کی بہن کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عرب، اسلامی ممالک اور دنیا کے آزاد لوگوں سے صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکنے کے لیے ہر سطح پر دباؤ بڑھانے کی درخواست کی ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ

    فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹

    فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو اپنے جوابی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱

    میڈیا ذرائع نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS