-
جنگ کے میدان میں دہشتگرد اسرائیل کے ڈگمگانے لگے پیر، ہزاروں صیہونی فوجی پاگل خانے میں داخل
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملے، شہدا کی تعداد میں اضافہ
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۹غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے پیر کی شام اعلان کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں صیہونی فوجیوں کے حملوں میں مزید 83 عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 151 ہوگئی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳غزہ پر سات اکتوبر 2023 سے جاری وحشیانہ صیہونی حملوں میں 151 صحافی شہید ہوچکے ہیں
-
غاصب حکومت کی جنگی کابینہ ہوئی تحلیل
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳صیہونی وزیراعطم نتن یاہو نے آج اس غاصب حکومت کی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔
-
عید کے دن بھی فلسطینیوں کے سروں پر دہشتگرد اسرائیل نے برسائے بم، متعدد شہید و زخمی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری میں پانچ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں فلسطین کے معصوم بچوں کا قتل عام کس ملک کے ہتھیاروں سے کیا جا رہا ہے؟
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲برطانیہ میں قائم بین الاقوامی امدادی ادارے آکسفام کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر حلیمہ بیگم نے صیہونی حکومت کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں برطانوی ہتھیاروں سے معصوم فلسطینی بچوں اور ان کے والدین کو قتل کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دچار
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے غزہ میں فلسطینی بچوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اس علاقے میں جاری جنگ کو بچوں کے خلاف جنگ قرار دیا۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۶ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
غزہ سے آئی ایسی خوفناک رپورٹ جس نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا، فلسطینی بچوں کے ساتھ کچـھ ایسا ہوا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱غزہ پٹی میں سرکاری اطلاعات و نشریات کے ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 15 ہزار سے زائد بچے شہید ہو چکے ہيں۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔