SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب فوجی

  • ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل

    ایران کے جوابی حملے پر پنٹاگون کا ردعمل

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    پنٹاگون کے ترجمان نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ علاقے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔

  • غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور

    غزہ کےعوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر زور

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    اقوام متحدہ میں فلسطینی نمائندے نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے عوام کی بھوک مری کی روک تھام کے لئے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالے-

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار

    غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، متعدد فلسطینی گرفتار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳

    غاصب صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کر کے چند نوجوانوں سمیت متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

  • جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)

    جنوبی لبنان پر حملے میں ممنوعہ بموں کا استعمال (ویڈیو)

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰

    صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان پر ممنوعہ فاسفورس بموں سے بمباری کی ہے۔

  • مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو

    مغربی ایشیاء میں کشیدگی دور کرنے پر زور، جوزف بورل کی صحافیوں سے گفتگو

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۲

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے مغربی ایشیاء کے حالیہ واقعات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کشیدگي دور کرنے اور توجہ غزہ بحران پر مرکوز رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸

    صیہونی حکومت نے آج بھی اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    اسرائیل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰

    امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک نمائندوں کے ایک گروپ نے امریکی صدر جو بائیڈن کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کرتی کہا ہے کہ اسرائیل امریکی ہتھیاروں کے ذریعے تمام قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور

    صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے جوابی آپریشن کی کامیابی پر زور

    Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۶

    ایک روسی تجزیہ نگار نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف آپریشن وعدہ صادق کو اپنے اہداف میں کامیاب قرار دیا ہے۔

  • امریکہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا: مائیک ٹرنر

    امریکہ نے اگر ہوش کے ناخن نہ لئے تو وہ بڑی جنگ کا شکار ہوجائے گا: مائیک ٹرنر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۳

    امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ مائیک ٹرنر نے ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ فوجی اقدام میں واشنگٹن کی مداخلت کے نتائج کے بارے خبردارکیا ہے۔

  • تل ابیب کے جنگی سربراہ ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتے

    تل ابیب کے جنگی سربراہ ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتے

    Apr ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱

    وال اسٹریٹ جرنل: اسرائیل میں جنگ کے سربراہ اور کمانڈر ایک دوسرے پر اعتماد نہیں کرتے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۱۵ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS